by
Day: April 4, 2026
-

آٹزم سپیکڑم عارضہ کا عالمی دن
میں۔۔۔’’ ،میں تھوڑا الگ ہوں صبح آنکھ کھلتی ہے تو ‘روشنی۔۔۔ تیز۔۔۔ بہت تیز ،مجھے نہیں پسند، آنکھیں بند، تیز روشنی نہیں پسند ،گھر میں کیسی آوازیں ہیں ،آوازیں۔۔۔ بہت زور سے ،میں ڈر جاتا ہوں ،امی بھوک لگی ہے، مجھے کھانا دو ، کھانا، کھانا، کھانا، کھانا ‘کھانا، کھانا دو میری شرٹ نیلی…


